سینیٹر رحمان ملک نے جناب یوسف رضا گیلانی کے اس بیان کی مکمل تائید کی ہے جس میں انہوں نے سنتھیا ڈی رچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کی ہے، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک نے جناب یوسف رضا گیلانی کے اس بیان کی مکمل تائید کی ہے جس میں انہوں نے سنتھیا ڈی رچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کی ہے، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کی منگھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات کے جوابات دینا اپنا توہین سمجھتے ہیں، ترجمان

سینیٹررحمان ملک نے امریکی خاتون کی منگھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات کی سختی سے تردید کی ہے، ترجمان

امریکی خاتون کی الزامات بدنیتی پر مبنی ہے جسکا مقصد سینیٹر رحمان ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا ہے، ترجمان

امریکی خاتون نے سنیٹر رحمان ملک کیخلاف نازیبا الزامات کسی مخصوص فرد یا گروہ کے اکسانے پر لگائے ہیں، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک نے ہمیشہ بھارت کا کشمیر یوں و بھارتی مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کی ہے، ترجمان

روزانہ کی بنیاد پر راء کی طرف سے سینیٹر رحمان ملک کو براہ راست دھمکی آمیز ٹویٹس و پیغامات موصول ہوتے ہیں، ترجمان

راء کیطرف سے دھمکی آمیز ٹویٹس و پیغامات میں سینیٹر رحمان ملک کو اسطرح کے بدنما الزامات لگانے کے دھکمیاں پہلے ملے ہیں، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک نے اپنی کتابوں و کالموں میں بھارتی حکومت، راء، آر ایس ایس و مودی کی کشمیریوں و مسلمانوں پر مظالم سے پردہ اٹھایا ہے، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک تاہم اپنے خلاف منگھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات کا جواب دینا اپنے وقار کے برخلاف سمجھتے ہیں، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک سنتھیا ڈی رچی کا بطور خاتون و تمام خواتین کا احترام کرتا ہے لہذا کسی قسم کی توہین آمیز کلمات سے جواب دینا نہیں چاہے گا، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک نے ہمیشہ خواتین کے حقوق اور وقار کے لئے آواز بلند کی ہے اور لڑتے رہے ہیں، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک کیخلاف الزامات اسوقت سامنے آئے جب انھوں نے بحیثیت چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ امریکی خاتون کے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کیخلاف لگائے گئے بیہودہ الزامات کا نوٹس لیا، ترجمان

نوٹس لینے پر امریکی خاتون نے سینیٹر رحمان ملک پر منگھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات لگائے، ترجمان

سینیٹر رحمان ملک کے بیٹوں نے آزادانہ طور پر اپنے وکیلوں سے ضروری قانونی رائے مانگ لیا ہے کہ امریکی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی اور ہتک عزت کا دعوی دائر ہوسکے، ترجمان

ریاض علی طوری
ترجمان سینیٹر رحمان ملک
03029559662