افسوس ناک خبر

افسوس ناک خبر
پاکستان کے پہلے پی ایج ڈی منشیات وسوشل ورکر سنئیر جرنلیسٹ ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور ڈاکٹر طارق خان کا آج قضائی الہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں اللہ ان کے درجات بلند کرے آمین