سید معین الدین احمد ریٹائرڈ ڈپٹی سیکریٹری کا سوئم بروز اتوارمورخہ 2020- 6-7بعد نماز عصر فیض محمدی مسجد گلشن اقبال 13 ڈی میں رکھا گیا ہے

سید معین الدین احمد ریٹائرڈ ڈپٹی سیکریٹری کا سوئم بروز اتوارمورخہ 2020- 6-7بعد نماز عصر فیض محمدی مسجد گلشن اقبال 13 ڈی میں رکھا گیا ہے ۔
سید معین الدین احمد کا شمار انتہائی خوش مزاج اور ہنس مکھ سرکاری ملازمین کیا جاتا تھا ۔ان کا حلقہ احباب بہت وسیع تھا ۔وہ ہمیشہ مسکراتے ہوئے ملتے اور دوستوں کے کام کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ کبھی کبھار سندھ سیکریٹریٹ کے دفاتر میں آتے تو دوستوں سے بہت اچھے مزاج میں ملتے اور وہ محفلوں کی رونق بن جاتے تھے ۔ان کی اچانک وفات پر سندھ سیکرٹریٹ کے ملازمین افسران اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے