گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7030 ٹیسٹ کیے گئے؛ وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7030 ٹیسٹ کیے گئے؛ وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1475 نئے مریض سامنے آئے؛ وزیراعلیٰ سندھ

اب تک 333890ٹیسٹ کیے گئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت صوبہ بھر میں 36364کورونا کے مریض ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 مریض انتقال کرگئے؛ وزیراعلیٰ سندھ

کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 634 ہوگئی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

58 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 17465 مریض زیر علاج ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گھروں میں 16138،آئسولیشن سینٹرز پر 61 اور دیگر اسپتالوں میں 1266 مریض زیر علاج ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 554 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 18265 ہوگئی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

صوبہ بھر کے 1475 کیسز میں سے کراچی سے 990 نئے کیسز آئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ضلع شرقی 366، ضلع وسطی 223، جنوبی 176، ملیر 87، کورنگی 90 اور ضلع غربی میں سے 48 کیسز سامنے آئے ؛

گھوٹکی 97،لاڑکانہ 64، حیدرآباد 59، سکھر 56، جیکب آباد 26، دادو 19، شکار پور 13،خیر پور 10،میر پور خاص 7، سانگھڑ 6، شہید بے نظیرآباد3،ٹھٹھہ 2، بدین، جام شورو ، قمبر ، کشمور ، عمر کوٹ میں سے 1۔1 کیس رپورٹ ہوا؛ وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا سروسز اسپتال کراچی میں کورونا اسپتال یونٹ قائم کرنے کی ہدایت؛

وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اسپتال کو مزید ایک کنکشن دینے کی ہدایت دے دی؛

واٹر بورڈ نے کنکشن پر کام شروع کردیاہے ؛

عوام سے اپیل ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے کورونا تیزی سے پھیلتا جارہاہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ