یہ بلوچستان کی تصویر ہے

یہ تصویر بلوچستان کے ایک علاقے کی ہے جہاں بجلی کے تاروں کو بتانے کے لیے کس طریقے سے پول تیار کیے گئے ہیں ۔متعلقہ اداروں کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور اصل طریقہ کیا ہونا چاہیے