نوجوان نے ایک پہیے والی موٹر بائیک بنا ڈالی

فلپائن کے شہرسے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک پہیے والی انوکھی موٹر سائیکل تیار کی جو تیز رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

فلپائنی نوجوان کی اس مونو موٹرسائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسکے شوق و لگن کو بیحد سراہا رہے ہیں