بلوچستان کو لیاری نہیں بننے دیں گے احتجاجی مظاہرین کا نعرہ

کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

۔مظاہرین کا موقف تھا کہ بلوچستان کو لیاری نہیں بننے دیں گے مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں مختلف پلے کارڈز تیار کر کے لائے تھے


اور پرامن طریقے سے مظاہرہ کر رہے تھے احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے احتجاجی مظاہرے کا مقصد بلوچستان کی صورتحال پر توجہ دلانا ہے ۔