تربت اور ہزارہ ٹاون واقعے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:ہم کرونا سے لڑ رہے ہیں صوبے میں دہشت گردی کے واقعات بھی ہوئے ،صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ:تربت میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، واردات میں ایک شہادت ہوئی،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:ہزارہ ٹاون میں بھی دلخراش واقعہ پیش آیا ،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:تربت اور ہزارہ ٹاون واقعے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:عوام سے اپیل ہے کہ اپنی حکومت پر اعتماد رکھیں ،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:حکومت کسی بھی مجرم کو نہیں چھوڑے گی ،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:تربت واقعے کا ایک اہم ملزم گذشتہ شب گرفتار کر لیا گیا ہے،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:ہزارہ ٹاون واقعے کے 6 نامزد ملزمان سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:قانون سب سے بالاتر ہے قانون سے کوئی بالاتر نہیں ،میر ضیاء لانگو