کیا سب قانون غریب عوام کے لیے ھے؟

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کورونا افیکٹٹ صوبائی وزیر بلوچ کی میت کو بخیر دستانے کے جھو رھے ھیں

،ان کے قریب جاکر چھرہ دیکھتے ہیں اور ھاتھ جوڑ کر ،روتے ھوئے ایس او پی پر سختی سے عملدرآمد کا ڈرامہ کس لئے کرتے ہیں ،کیا سب قانون غریب عوام کے لیے ھے؟