بلاول بھٹو زرداری کا سابق سیکریٹری محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو اور صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق سیکریٹری محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو اور صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین نے ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو سے ان کی ہمشیرہ اور ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے ان کی نند کے انتقال پر تعزیت کی، جو کروناوئرس کے باعث فوت ہوگئیں تھیں

آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہوکے نام تعزیتی پیغام

بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی

کرونا وائرس کے خلاف ہتھیار صرف حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد ہے، جو ہم سے ہمارے پیارے چھین رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

شہری احتیاط کریں، اپنے گھروں میں رہ کر اس مہلک وباء کے خاتمے میں اپنا کردار نبھائین، اپنے پیاروں کو بچائیں: بلاول بھٹو زرداری