حلیم عادل شیخ ایم پی اے پی ٹی آئی گمبٹ انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے بارے میں مکمل لاعلم

حلیم عادل شیخ ایم پی اے پی ٹی آئی گمبٹ انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے بارے میں مکمل لاعلم ہے جو GIMS کی بچٹ 300 ارب بتا دی۔ ایسی بھی جذباتی تقریر کا کیا فائدہ جو معض اپوزیشن کرنے کے لیئے کسی ادارے کو متنازعہ بنایا جائے۔

گمبٹ انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی سالانہ بجٹ 3600 ملین ہے کیا یہ 300 ارب بنی۔ اور liver transplant کا success ratio 95% ہے اور جب کی kidney transplant کا success ratio 98% ہے جو کہ معزز ممبر صاحب کو شاید معلوم نہیں۔

حلیم صاحب گمبٹ انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز یہی وہ ادارہ ہے جہاں آپ کے ممبر پنجاب اسمبلی بھی علاج کے لیئے آتے ہیں کیوں کہ پی ٹی آئی کی حکومت GIMS جیسا ادارہ آج تک نہیں بنا سکی۔