ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر کیا پسند آگیا؟

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر نئی چیز پسند آگئی ہے جس کا انہوں نے کھل کر اظہار کیا ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں معروف اداکارہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ انسٹا پیج اس لیے لائیک کیا ہے کہ اس میں جابجا انگریزی کے الفاظ کو خالص اردو طرز میں ترجمہ کرکے دیا گیا ہے
ان کا کہنا ہے کہ اس میں انگریزی لفظ کورل لور کے لیے خالص دیسی انداز میں ظالما کا استعمال کیا گیا ہے