پی ٹی وی کراچی مرکز مالی مشکلات کا شکار

پاکستان ٹیلویزن کراچی سینٹر کی کافی عرصہ سے بجیٹ بند ھونے کی وجھہ پی ٹی وی کراچی مرکز مالی مشکلات کا شکار سندھی اور اڑدو پروگرامز کافی عرصہ سے رپیٹ پیش کیے جارھیے


ھے سندہ سے کروڑون روپیے بجلی کے بلون مین ٹیلویزن فیس کی صورت مین لیے جارھیے مگر سرکاری ٹیلویزن پر اخراجات نھی کیے جارھیے جس کی شفاف انکوائری کی ضروت ھے جس پر وفاقی حکومت کے اطلاعات ڈپارٹمنٹ کی نااھلی سامنے آرھی ھے اور سندہ کے ساتھہ ناانصافی کسی بہ صورت مین قبول نھی سندہ کے ادارون کے ساتھہ وفاق کا سوتیلی مآن کا سلوک بند کیا جایے سندہ کے آرٹیسٹ اور فنون لطیفہ سے وابسطا افراد پھلے سے مشکلات کا شکا اوپر سے پی ٹی وی کراچی مرکز پر بجیٹ کی وجھہ سے پروگراز کی ریکارڈنگ. بند ھزارون لوگ فاقا کشی کا شکار حکومت کو فوری طور پر ان مسائل کا حل کر نا چاھیے بصورت دیگر آنے والے ھفتہ مین پریس کانفرنس اور سخت احتجاج کیا جایے گا. حمید بھٹو