ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ رواں برس کھیلے جانا غیریقینی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ رواں برس کھیلے جانا غیریقینی


– دونوں ٹورنامنٹ اگلے سال ہونے کا امکان ، ایشیئن کرکٹ کونسل کا ٹورنامنٹ عرب امارات میں کرانے کا فیصلہ
لاہور : اب یہ بات تقریباً یقینی ہے کہ اس سال آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ اور ایشیاء کپ نہیں ہوں گے، دونوں ٹورنامنٹ اگلے سال ہونے کا امکان ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے ایشیاء کپ کا شیڈول تیار کر لیا ہے ۔ ٹورنامنٹ کے میچز 2018ء کی طرح دبئی اور ابوظبی میں ہوں گے۔