لاہور:کورونا وائرس سے بچاو اور لاک ڈاون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےہدایات جاری کردیں

لاہور:کورونا وائرس سے بچاو اور لاک ڈاون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےہدایات جاری کردیں

لاہور:پنجاب کے تمام سیشن ججز کو دو ہفتوں کیلئے ضروری کیسز کی سماعت کیلئے ججز تعینات کرنے کا حکم

لاہور:پنجاب بھر میں خدمات انجام دینے والی خواتین ججز کو ڈیوٹی سے استثنی مل گیا

لاہور:ایڈیشنل سیشن ججز درخواست ضمانت بعد از ضمانت ، حبس بے جا کی درخواستوں پر سماعت کریں گے

لاہور:پنجاب کے سول ججز اور مجسٹریٹس عبوری ضمانت، ریمانڈ سے متعلق کیسز کی سماعت کریں گے

لاہور:کوئی بھی کیس عدم پیروی پر خارج نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور:پنجاب بھر میں خواتین عدالتی ملازمین کو بھی حاضری سے استثنی دے دیا گیا

لاہور:پنجاب بھر کی عدالتوں میں کوئی بھی داخل نہیں ہوگا، سائل بھی صرف شدید ضروری حالت میں داخل ہوسکے گا

لاہور:سیشن ججز متعلقہ بارز کے صدور اور سیکرٹریز سے ملاقات کریں گے

لاہور:جوڈیشل ریمانڈ کے قیدیوں کےریمانڈ سے متعلق مجسٹریٹ جیل کا دورہ کرکے فیصلہ کریں گے

لاہور:پنجاب کی عدالتوں میں تمام عملہ ماسک پہنے گا

لاہور:ہر عدالت کے باہر ایک سینی ٹائرزر رکھا جائے گا، ہر گزرنے والا ہاتھوں کو جراثیم کش کرکے ہی داخؒل ہوسکے گا

لاہور:سویشن ججز ، متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرکے ماسک اور سینی ٹائرزرز کا بندوبست کریں گے

لاہور:عدالتیں روزانہ اپنے کیسز کی سماعت صبح 10بجے تک مکمل کر لیں گی.


جاوید حسین