کراچی میں مردہ کتے کو کار سے باندھ کر گھسیٹنے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں مردہ کتے کو کار سے باندھ کر گھسیٹنے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں کتے یا اس کی لاش پر ظلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کی گئی۔ پولیس نے کار ڈرائیور کا سراغ لگایا اور اسے گرفتار کرلیا اور گاڑی قبضے میں لے لی اور جانوروں کے خلاف ظالمانہ سلوک کا مقدمہ فیروز آباد تھانہ میں درج کرلیا گیا۔