کویت میں کرونا وائرس کی صورتحال

کویت میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض29,359
اموات230
صحت یاب 15,750

دنیا کو کورونا وائرس کے بحران کا سامنا، اب تک کیا ہوا؟
چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب تک پاکستان، سعودی عرب، کویت’ امریکہ، برطانیہ سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کو متاثر کر چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے اس وائرس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ اور شدت خطرناک ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے کئی ممالک اور شہروں میں لاک ڈاون ہے اور عالمی معیشت متاثر ہوئی ہے