عثمان ملک، عظمی خاں اور ہما خاں کے خلاف زنا اور انسداد منشیات جیسے سنگین جرائم کا مرتکب ہونے کی درخواست دائر

عثمان ملک، عظمی خاں اور ہما خاں کے خلاف زنا اور انسداد منشیات جیسے سنگین جرائم کا مرتکب ہونے کی درخواست دائر اور مقدمہ کے اندراج کے لیے ایڈوکیٹ جناب وقاراحمد چیمہ اور جناب اظہر محمود کھوکھر ایڈوکیٹ نے

جناب ایڈیشنل سیشن جج عمران جاوید گل کی عدالت میں 22 A,B کی پٹشن دائر پارٹیز کو نوٹسز جاری آئندہ سماعت کے لیے 10-06-20 کی تاریخ مقرر۔