شرجیل انعام میمن کی سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

شرجیل انعام میمن کی سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

کوئی بھی شہری بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں

ہم جتنا گھروں سے باہر رہینگے اتنا اپنے ماں باپ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈالینگے

پرائیویٹ سیکٹر سے گزارش ہے کہ اپنے اسٹاف کو کم کریں غیر ضروری اسٹاف کو نہ بلائے

جہاں زیادہ شہریوں کا ہجوم ہوگا وہاں لوگوں کے بیمار ہونے کا زیادہ چانس ہوگا

کورونا کے مریضوں میں اضافہ اور اموات کا زیادہ ہونا خراب صورتحال واضح ہوتی ہے
sharjeel inam memon 27-4-2020
وفاق کورونا کے متعلق ہیلتھ پالیسی مرتب کریں سندھ حکومت اس پالیسی کی پیروی کریگی

وفاقی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ معاملہ کو سوچے اور لوگوں کی اموات میں کمی کے لئے موثر اقدامات کریں

کورونا وباء کو سنجیدگی سے دیکھا جائے انسان کی زندگی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
——–
سندھ ہائی کورٹ

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا معاملہ

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت

شرجیل میمن و دیگر کی عبوری ضمانت میں 6 جولائی تک توسیع کردی گئی

ریفرنس میں شرجیل میمن سمیت 12 ملزمان نامزد

دیگر ملزمان میں ذیشان، اظہار حسین، محمد سہیل شامل

سیف اللہ لوہار، آغا احسن، شوکت علی تھیبو، وسیم اختر تھیبو اور کامران گل بھی شامل

ملزمان نے آمدن سے زائد اثاثے بنائے، نیب پراسیکیوٹر

ملزمان پر دو ارب 27 کروڑ اور 9 لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام ہے، نیب پراسیکیوٹر