نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

عدالت نے پانچ ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

عدالت نے پولیس اہلکارمحمد انار، فیصل اور خضر حیات سمیت پانچ ملزمان کی ضمانت مسترد کردی

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر پیش

کورونا وائرس کے باعث جیل حکام نے گرفتار ملزمان کو پیش نہیں کیا

تین گواہ بھی عدالت میں پیش ہوئے

عدالت نے سماعت 23 جون تک ملتوی کردی