کراچی میں تیز آندھی ۔مٹی کا طوفان

آج شام کو اچانک کراچی میں تیز آندھی چلی اور مٹی کا طوفان آیا جس کی وجہ سے کراچی میں شہری زندگی اور سڑکوں پر ٹریفک پولیس طرح متاثر ہوا ۔تیز آندھی کی وجہ سے چھوٹی اور ہلکی اشیاء چھتوں سے اڑ کر نیچے گرنے لگی اور سڑکوں پر

زبردست گردوغبار جمع ہوگیا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر سانس لینے میں تکلیف محسوس ہونے کی شکایت رپورٹ ہوئی ہے ۔سارا دن سخت گرمی تھی دھوپ تھی اور شام کو اچانک تیز آندھی چلی اور موسم بہترہوگیا ۔