معذور خاتون نے سب کو اپنے فن سے حیران کردیا

ایران کی ایک معذور خاتون شاندار مصوری پیروں کی مدد سے کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ایران سے تعلق رکھنے والی اکتیس سالہ فاطمہ حمامی نامی خاتون پیدائشی طور پرمفلوج ہے۔

اپنے پیروں کے ذریعے تصاویر بنانے میں ماہرایرانی خاتون اپنے پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں بھی ماہر ہے۔

حیرت ک بات یہ ہے کہ ایرانی مصورہ نے لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈوسمیت نامور شخصیات کے پورٹریٹس بنانے کے بعد اُن میں رنگ بھی بھرے۔

واضح رہے کہ مصورہ کی تیار کردہ تصاویر دیکھ کر اس کے فن کو سراہا اور ہمت و حوصلے پرخوب داد بھی د