سب کچھ خان نے ہے کرنا ہے تو یہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر  کس مرض کی دوا ہیں ؟

جب پٹرول1روپے بڑھتا ہے تو ہر طرف مہنگائی ہوتی ہے اب تین مہینے میں پٹرول 42 روپےاور ڈیزل 54 روپےکم ہوا لیکن گھی،چاول،گوشت دودھ وغیرہ ریٹ وہی اصل منافق کون؟ حکومت یا تاجر؟

سب کچھ خان نے ہے کرنا ہے تو یہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر  کس مرض کی دوا ہیں ؟

انکا کام نہیں ہے اب كے عام آدمی تک  ریلییف پہنچائیں؟ یا پرائس لسٹیں بھی وزیر اعظم آکر لگائیں؟ اور پرائس لسٹ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ وہ قیمتیں کروانا بھی آپکا کام ہے..

وزیر اعلی صاحبان ڈنڈا کروائیں اب.. کمشنرز آپکے انڈر آتے ہیں، کرایوں میں بھی کمی کروائیں سب جوں کا توں ہے.
———–

فرید مغل