جہاز حادثے میں 97 مسافر جان بحق ہوئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

جہاز حادثے میں 97 مسافر جان بحق ہوئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابھی تک 92 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ورثا نے 89 لاشیں موصول کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج چھیپا کے سردخانے میں 2 اور ایدھی کے پاس 6 لاشیں پڑی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ڈی این اے کے ذریعہ 53 لاشوں کی شناخت ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 3 لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ دوبارہ ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے جہاز حادثے میں انتظامیہ کو ورثا کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کی ہدایت
*

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ