گورنر سندھ عمران اسماعیل کا رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی میاں جمشید کاکا خیل کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی میاں جمشید کاکا خیل کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ کی مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے – گورنر سندھ