‏کراچی میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

‏کراچی میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

ڈھائی ماہ بعد پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر رواں دواں ہوگئی
پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر آنے کے بعد عوام کا غیر معمولی رش

کراچی میں منی بسیں کھچا کھچ بھر گئیں