مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

صوبائی وزیر کی وفات پر دکھ اور افسوس ہوا۔ طاہر ملک

Tahir Malik=PTI

اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کی خصوصی دعا کرتے ہیں۔ طاہر ملک

اللہ تعالی مرتضی بلوچ کے خاندان والوں کو صبر اور ہمت عطا کرے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ