کورونا انفیکشن کی صورت میں کیا کریں

کورونا انفیکشن کی صورت میں کیا کریں

میں یہ پوسٹ اس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ اب وائرس بدقسمتی سے کمیونٹی میں بہت نیچے تک پھیل گیا ہے- براہ کرم کسی کی زندگی بچانے کے لیے اسے ضرور شئیر کریں

Wearing a mask Properly reduces risk of transmission to 1.5%
ٹھیک طریقے سے ماسک پہنیں، اس سے کورونا وائرس سے شکار ہونے کا خطرہ ڈیڑھ فیصد کم ہوجائے گا

Please Do not touch your nose or rub your eyes as that’s how you bring it to yourself

براہ کرم اپنی ناک کو مت چھوئیں، نہ اپنی آنکھوں کو رگڑیں، ایسا کرنے سے کورونا وائرس کو آپ اپنے قریب لے آئیں گے

Don’t stand within 6 feet of anyone talking loudly/coughing/sneezing, imagine everyone as capable of infecting as they may have no symptoms themselves

جو آدمی چلاکر بول رہا ہو، کھانسی کررہا ہو یا ناک سنیک رہا ہو اُس سے چھے فٹ کے فاصلے پر کھڑا ہوکر بات کریں، اُس شخص میں کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کا گمان رکھیں، اگرچہ اُس میں خود سے اُس کی علامات نہ ہوں