العصمت ہسپتال ۔العصمت فاؤنڈیشن کی فخریہ پیشکش ۔بہترین ڈاکٹروں سے چیک اپ کروا ئیں

العصمت ہسپتال ۔العصمت فاؤنڈیشن کی فخریہ پیشکش ۔بہترین ڈاکٹروں سے چیک اپ کروا ئیں۔
روزانہ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ڈاکٹر رضوان علی تابش چائلڈ اسپیشلسٹ میڈیکل فیزیشن مریضوں کا

چیک اپ کریں گے چھٹی بروز اتوار ۔

جبکہ ڈاکٹر شفقت علی۔ میڈیکل فزیشن روزانہ شام پانچ بجے سے رات نو بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گے چھٹی بروز اتوار

کیٹاگری میں : صحت