جناح سٹی ہاؤسنگ سکیم ۔منڈی بہاوالدین کا سب سے بہترین رہائشی منصوبہ

جناح سٹی ہاؤسنگ سکیم ۔منڈی بہاوالدین کا سب سے بہترین رہائشی منصوبہ ۔دونوں کے درمیان کھلی اور چوڑی کارپیٹ سڑکیں ۔وال باؤنڈری مسجد پارک گراؤنڈ ۔ہر لحاظ سے موزوں اور آئیڈیل جگہ ۔بہترین پرتعیش رہائشوں سے مزین ۔

جنا سٹی کے چیف ایگزیکٹو شبیر احمد گجر کی فخریہ پیشکش ۔پر فضا مقام پر اپنا اور اپنی فیملی کا مستقبل محفوظ بنانے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور مستقل رہائشی بن جائیں ۔
یہ راستہ آپ کو آپ کے خوابوں کی تعبیر کی طرف لے جائے گا ۔

report-fakhar farooqi