سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس وباء کے خلاف فرنٹ لائین سپاہی تھا: آصف علی زرداری

لاک ڈاوَن کے دوران وہ اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر ملیرمیں غریب شہریوں کے گھروں میں راشن پہنچانے میں مصروف رہا: آصف علی زرداری

شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال سے پارٹی ایک نظریاتی و ثابتقدم رہنما سے محروم ہو گئی: آصف علی زرداری

وہ اور ان کی پارٹی و ملک کے لیئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے مرحوم غلام مرتضی بلوچ کے لیئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی

آصف علی زرداری نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار بھی کیا