صوبائی وزیر سنده مرتضیٰ بلوچ کورونا کے باعث انتقال کرگئے

صوبائی وزیر سنده مرتضیٰ بلوچ کورونا کے باعث انتقال کرگئے
انالله وانااليه راجعون


پی پی پی کے صوبائی وزیر سنده اور پی پی پی ملير کے صدر مرتضیٰ بلوچ کورونا کے باعث آغا خان ميں انتقال کرگئے، الله پاک ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس ميں جگہ عطا کرے آمين

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

مرتضیٰ بلوچ کا انتقال کورونا کے باعث ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

مرتضیٰ بلوچ ایک محنتی اور بہادر پارٹی رہنما تھے، وزیراعلیٰ سندھ

مرتضیٰ بلوچ کی کمی پورا کرنا بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ سندھ