واٹربورڈ افسران اور ملازمین بھی تیزی سے کرونا کے مرض میں مبتلا

واٹربورڈ افسران اور ملازمین بھی تیزی سے کرونا کے مرض میں مبتلا ہورہے ہیں ان میں
1۔محمد خان مگسی ڈائریکٹر ریٹیل

syed murad ali shah cm sindh assembly building auditoroume meeting coronavirus
2۔محمد خان مگسی ڈائریکٹر ویسٹ
3۔تابش رضا سپرنٹینڈنگ انجینئر ہائیڈرنٹ سیل
4۔آصف قادری و اہلخانہ سپرنٹنڈنگ انجینئر
5۔جبار شیخ، اکاّنٹنٹ
6۔غضنفر، ہائیڈرنٹ انچارج
7۔شہباز احمد، ہائیڈرنٹ سیل
8۔اطہر سب انسپکٹر
9۔ابرار احمد ایگزیکٹو انجینئر لانڈھی ٹاؤن
10۔دلاور جعفری ایگزیکٹو انجینئر ماڈل زون ملیر
11۔جہانگیر کمپیوٹر آپریٹر ایچ آر ڈیپارٹمنٹ
12۔رضوان رضوی اکاؤنٹ آفیسر ڈسٹرکٹ کورنگی
وغیرہ وغیرہ
اس کے علاوہ کئی ملازمین کورونا میں مبتلا ہیں مگر سماجی بدنامی کی وجہ سے اپنا مرض خفیہ رکھتے ہوئے خود کو گھر پہ محدود کیا ہوا ہے۔