وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

مرتضیٰ بلوچ کا انتقال کورونا کے باعث ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

مرتضیٰ بلوچ ایک محنتی اور بہادر پارٹی رہنما تھے، وزیراعلیٰ سندھ

مرتضیٰ بلوچ کی کمی پورا کرنا بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ سندھ