میکسیکو میں زیر زمین گیس پائپ لائن میں دھماکا

میکسیکو میں زیر زمین گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس سے پوری سڑک پر آگ بھڑک اٹھی۔

میکسیکو کے شہرکواکالکو میں زیر زمین گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے سے سڑک کا بڑا حصہ آگ کی لپیٹ میں آگیا اور ایک قریبی عمارت میں بھی آگ بھڑک اٹھی ۔

تاہم وہاں سے گزرنے والی دو گاڑیاں معجزاتی طور پر محفوظ رہیں