محکمہ موسمیات کی جانب سے بحیرہ عرب کے مشرق میں بننے والی سائیکلون کے لئے دوسرا الرٹ جاری کردیا گیا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بحیرہ عرب کے مشرق میں بننے والی سائیکلون کے لئے دوسرا الرٹ جاری کردیا گیا۔

کراچی۔ جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر بننے والی ڈپریشن شدت اختیار کرگئی

کراچی۔ ڈیپریشن ڈیپ ڈیپریشن میں تبدیل ہوگئی

کراچی۔ ڈیپ ڈپریشن کا رخ شمال کی جانب ہے۔

کراچی۔ ڈیپ ڈپریشن کا کراچی کے جنوب مشرق سے 1150کلومیٹر دور ہے۔

کراچی۔ ڈیپ ڈپریشن شمال کی جانب بڑھتے ہوئے آج سائیکلون کی شکل اختیار کرسکتی ہے۔

کراچی۔ سائیکلون بننے کے بعد یہ اپنا رخ تبدیل کرکے شمال مشرق کی جانب جنوب گجرات کے ساحل کی جانب کرلے گی۔

کراچی۔ پاکستان کسی ساحلی علاقے کو حالیہ طور کوئی خطرہ نہیں

کراچی۔ ماہی گیر احتیاطی تدابیر اختیار کریں