اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کی بیرون ممالک آمدورفت جاری

اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کی بیرون ممالک آمدورفت جاری

قومی ائیر لائن کی پرواز سے 303 مسافر مانچسٹر روانہ ہو گئے

غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے 257 مسافر بحرین کے لیے روانہ ہو گئے

غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے 145 مسافر دوحا روانہ ہو گئے

قومی ائیرلائن کی پرواز 305 مسافروں کو لیکر بارسلونا روانہ ہو گئی

میلان سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 118 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

وطن واپس پہنچنے والے مسافروں کو مختلف قرنطینہ سینٹرز منتقل کر دیا گیا