سندھ حکومت نے اندرونی شہر چلنےوالی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے اندرونی شہر چلنےوالی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی.

وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مزاکرات کامیاب

کراچی شہر کے اندر کل سے ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ہے,اویس شاہ

کراچی:وزیرٹرانسپورٹ نے ایس اوپیزپرعملدرآمد کہ لیے مانیٹر نگ اور انسپیکشن ٹیم بھی بنادی

کراچی:کمیٹی میں ٹرانسپورٹ اور روینیو کے افسران شامل ہونگے

کراچی: تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑیگا,وزیرٹرانسپورٹ

کراچی:ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی,اویس شاہ

کراچی:تمام گاڑیوں میں اضافی مسافر نہیں اٹھائے جائیں گے,اویس شاہ

کراچی:جو بھی ہوگا کراچی کے عوام کے مفاد کہ لیے ہوگا,کورونا وائرس کا ہم سب نے مقابلہ کرنا ہے,اویس شاہ

کراچی: مسافر گاڑیوں میں ماسک, سینی ٹائز لازمی ہوگا قرار,اویس شاہ

کراچی:جس گاڑی میں ماسک, سینیی ٹائزر نہیں ہوگا اس کہ خلاف کارروائی ہوگی,اویس شاہ

کراچی: آج رات تک نوٹیفکیشن جاری کردیں گے, اویس شاہ

کراچی:منظور شدہ اڈوں سے گاڑیاں نکلیں گیں,خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی,اویس شاہ