وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

* گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* آج مزید 23 مریض کورونا کے باعث انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت 358 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 64 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج 953 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

* تفصیلات

* گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5454 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 1439 کیسز آئے، وزیراعلیٰ سندھ

* ابتک 192546 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 31086 مریض ظاہر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

* آج 23 مریضوں کے انتقال سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 526 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* اس وقت 15022 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 13813 مریض گھروں اور 111 آئسولیشن مراکز پر زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* اس وقت 1098 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، سید مراد علی شاہ

* آج 953 مزید مریض صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں ابتک 15538 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، سید مراد علی شاہ

* صوبہ بھر کے 1439 کیسز میں سے کراچی میں 1035 نئے کیسز رپوٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* کورنگی میں 263، ضلع شرقی میں 242 اور ضلع وسطی 166مزید کیسز ظاہر ہوئے، مراد علی شاہ

* ضلع جنوبی میں 167، ملیر میں 139 اور غربی میں 58 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* لاڑکانہ میں 50، حیدرآباد میں 47 اور سکھر میں 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، سید مراد علی شاہ

* خیرپور میں 33، گھوٹکی میں 27اور شہید بینظیرآباد میں 17 مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* بدین میں 15، سانگھڑ میں 13 اورجامشورو میں 9 نئے کیسز سامنے آئے، مراد علی شاہ

* قمبر میں 6جبکہ سجاول اور شکارپور میں 5،5 مزید کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* جیکب آباد اور دادو 3،3 جبکہ کشمور میں 2 نئے کیسز ظاہر ہوئے، مراد علی شاہ

* مٹیاری، ٹنڈومحمد خان اور عمر کوٹ میں ایک ایک کورونا کیس رپورٹ ہوا ، وزیراعلیٰ سندھ

* لاک ڈائون میں دی گئی سہولیات کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو اپیل

* عوام کی صحت حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ایس او پیز پر سہی عمل نہ کرنے سے کیسز بڑھتے جارہے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو اپیل کی کہ ایس او پی پر عمل کر کے اپنی صحت کو یقینی بنائیں

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ