وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور کورونا کے تناظر میں صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی میں پی آئی اے مسافر طیارے کے حادثے کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو

گورنر سندھ نے پٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ کمی پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس فیصلے سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف میسر آئے گا

وزیر اعظم نے صوبہ سندھ کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کے حوالے سے گورنر سندھ کی کاوشوں کو سراہا