کراچی طیارہ حادثہ ۔محمد شریف رضا مائی چیز گارمنٹس کے دونوں صاحبزادگان محمد شعیب رضا اور محمد زوہیب ۔سلیم قادری ۔شبیر احمد اور دیگر مرحومین کے لئے نکاٹی فرینڈز گروپ کا تعزیتی اجلاس

کراچی طیارہ حادثہ ۔محمد شریف رضا مائی چیز گارمنٹس کے دونوں صاحبزادگان محمد شعیب رضا اور محمد زوہیب ۔سلیم قادری ۔شبیر احمد اور دیگر مرحومین کے لئے نکاٹی فرینڈز گروپ کا تعزیتی اجلاس ۔تعزیتی اجلاس میں مرحومین کی مغفرت اور آخرت میں بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی اس موقع پر نور احمد خان جے کے ٹیکسٹائل ۔محمود رنگون والا ٹیری


ورلڈ ٹیکسٹائل ۔اشعر جمیل ایس احمد گارمنٹس کنور اے وحید راؤ ٹی بکس محمد اسلم چغتائی گلوب امپیکس آصف مقصد ٹیپو ٹیپو انڈسٹریز شیخ علی احمد صادق شہاب ٹیکسٹائل شبیر حسین حسنین فیشن محمد یونس یونائیٹڈ پلاسٹک اور دیگر کاروباری شخصیات عزیزو اقارب اور دوستوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں تمام مرحومین کے لیے مغفرت اور ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر و حوصلے کے لئے دعا فرمائیں گی اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔