لاہور ہائیکورٹ میں کورونا وبا کے باعث تھیٹرز کج بندش کیخلاف سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں کورونا وبا کے باعث تھیٹرز کج بندش کیخلاف سماعت

لاہور: جسٹس امیر بھٹی نے پروڈیوسر ایسوس ایشن کی درخواست پر سماعت کی

لاہور: عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 جون تک جواب طلب کرلیا

لاہور: کورونا وباء کے باعث پنجاب حکومت نے تھیٹرز کو بند کیا، درخواست گزار

لاہور: سمارٹ لاک ڈاون کے باعث تمام کاروباری مراکز کھول دئیے لیکن تھیٹرز بند ہین، درخواست گزار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب، چیف سیکرٹری، ڈی سی لاہور کو بھی درخواستیں دیں لیکن شنوائی نہین ہوئہ، درخواست گزار

لاہور: پنجاب حکومت کے ایس او پیز کے تحت تھیٹرز چلانے کےلیے تیار ہیں، درخواست گزار

لاہور: ایک سیٹ چھوڑ کے بیٹھنے، ماسک سینٹائزر کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا، درخواست گزار

لاہور: عدالت پنجاب حکومت کو ایس او پیز کے تحت تھیٹرز کھولنے کی اجازت دے، استدعا

جاوید حسین