ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان نے واٹربورڈ کے سابق ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور سیکریٹری بورڈ خلیق احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان نے واٹربورڈ کے سابق ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور سیکریٹری بورڈ خلیق احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے مرحوم کے بھائی انیس احمد خان اور دیگر سوگواران کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی وفات سے مجھ سمیت واٹربورڈ کے ملازمین کودلی دکھ ہوا ہے، اللہ تعالی’ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے ، ،آمین

MD KW&SB Asadullah Khan