سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی کا ساکرو میں سرکاری اسکول کا دورہ

سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی کا ساکرو میں سرکاری اسکول کا دورہ،

اسکول کی حالت زار، بچے تعلیم سے محروم،

200 ارب کے بجٹ سے ہمارے سندھ کے یہ اسکول چل رہے ہیں، حنید لاکھانی

یہ اسکول 15 سال سے بند ہے اور ایک بھی بچہ اسکول نہیں جاتا، حنید لاکھانی

اسکول کی حالت سے محکمہ تعلیم کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، حنید لاکھانی

کروڑوں روپے انہیں کھنڈرات اسکول کے نام پر جاتی ہورہے ہیں، حنید لاکھانی

وزیر تعلیم سندھ پریس کانفرنس میں ان اسکول کا بھی بتائیں، حنید لاکھانی

وزیر تعلیم بتائیں کے ان اسکول کا فنڈ کتنا لگ رہا ہے، حنید لاکھانی

وزیر تعلیم اب ہوابازی کے ماہر بن چکے ہیں، حنید لاکھانی

سندھ حکومت نے تعلیم کے نظام کو تباہ کردیا ہے، حنید لاکھانی

سندھ حکومت کے مزید کارنامے عوام کے سامنے لائیں گے، حنید لاکھانی

جاری کردہ، حنید لاکھانی میڈیا سیل