جہاز حادثے میں 97 مسافر جاں بحق ہوگئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی /وزیراعلیٰ سندھ/ یکم جون 2020ء

جہاز حادثہ

* جہاز حادثے میں 97 مسافر جاں بحق ہوگئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابتک 84 جسم خاکی کی شناخت ہوشکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ورثاء کو 84 نعشیں حوالے کر دی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت 4 نعشیں چھیپا کے پاس ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 9 نعشیں ایدھی کے مردہ خانے میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ڈی این اے کے ذریعے 45 نعشوں کی شناخت ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت 2 ڈی این اے سیمپلز میچنگ کیلئے موجود ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ