آصف علی زرداری لندن روانہ?

آصف علی زرداری لندن روانہ?

غالب امکان یہ ہے کہ آصف علی زرداری لندن روانہ ہوگئے ہیں

دوسری جانب سابق صدر کے قریبی ذرائع نے اس خبر کو بے بنیاد من گھڑت اور مخالفین کی افواہ قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان میں ہی موجود ہیں اور کسی وقت وہ بیرون ملک جانے کا فیصلہ کریں گے تو عوام سے چھپایا نہیں جائے گا