سنیٹر سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل گاڑی کے حادثے میں جانبحق گن مینوں کی تعداد پانچ ہوگئ

ی سنیٹر سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل گاڑی کے حادثے میں جانبحق گن مینوں کی تعداد پانچ ہوگئ
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی سلیم خان کاکڑ

کانوائےمیں شامل ویگو گاڑی ٹرک کے ساتھ جاٹکرائی ہے۔

حادثہ میختر کے قریب وہار کے علاقے میں پیش آیا ہے ۔

سنیٹر سرفراز بگٹی دوسرے گاڑی میں سوار تھا۔

حادثے میں جانبحق ہونے والوں میں سے دو گن مینوں کی لاشیں گاڑی سے نکال لی گئی ہیں۔اے سی سلیم خان کاکڑ

دیگر تین گن مینوں کی لاشیں نکالنے کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔اے سی