پیٹرول کی قیمت 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی قیمت 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی لائٹ ڈیزل کی 9 روپے 37 پیسے کر دی گئی اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر 11 روپے 68 پیسے کمی کر دی گئی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول کی نئی قیمت 74.52ہوگئی

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی کا اعلان

ڈیزل کی قیمت 5 پیسے اضافے کے ساتھ 80روپے 15پیسے مقرر

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 35روپے 56 پیسہ مقرر

مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان

لائیٹ ڈیزل قیمت 9 روپے 37 پیسے کمی سے 38 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا