پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا اسلام آباد کے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹبل سجاد حیدر کو خراج تحسین،

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا اسلام آباد کے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹبل سجاد حیدر کو خراج تحسین،

محسن ظفر شہید اور سجاد حیدر شہید جیسے جوان ہماری فورسز کا فخر ہیں۔ طاہر ملک

وزیر اعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف سے اپیل ہے کہ شہید محسن ظفر اور سجاد حیدر کو تمغہ جرت یا تمغہ شجاعت سے نوازا جائے۔ طاہر ملک

محسن ظفر کے اہل خانہ کے لیے امداد کا اعلان کرنے پر وزیر اعظم کے مشکور ہیں۔ طاہر ملک

امن کے قیام کے لیے ہمارے جوانوں نے بہت قربانیاں دیں ہیں۔ طاہر ملک

پولیس جلد از جلد ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سزا دے۔ طاہر ملک

اللہ تعالی سے شہداء کے درجات میں بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا کرتے ہیں۔ طاہر ملک