سینیر ٹی،وی فنکار طلعت حسین کےداماد زاھدحسین کا انتقال

سینیر ٹی،وی فنکار طلعت حسین ( ممبرگورننگ باڈی آرٹس کونسل) کےداماد زاھدحسین کا آج رات دل کا دورہ پڑنے پر انتقال پرملال ھوگیا

۔ھم طلعت حسین بھائی، رخشندہ بھابی اور صاحبزادی تزئین اور غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک اور مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعاگو ھیں۔تمام احباب سے ایصال۔ثواب کیلئے دعا کی درخواست ھے۔
(احمدشاہ۔اقبال لطیف،کاشف گرامی، حسینہ معین،قدسیہ اکبر،سعادت جعفری، ایوب شیخ، اسجدبخاری، عظمی’ الکریم، منورسعید،عنبرین حسیب، ندیم ظفر ، شکیل خان، مومنہ امو، مسزگل احمدشاہ، فرخ تنویر اورممبرز آرٹس کونسل۔)